عالمی یوتھ کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی

تہران - ارنا - فرانس میں منعقدہ بین الاقوامی فری اسٹائل یوتھ ریسلنگ مقابلوں میں ایرانی نوجوان پہلوانوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی اور ایک چاندی کے تمغے جت لئے.

فري اسٹائل يوتھ ريسلنگ ورلڈ چيمپئن شپ مقابلوں كا آغاز ہفتے كے روز فرانس كے 'ميكان' شہر ميں ہوا.



اين مقابلوں ميں شريك ايران كے' پيمان بياباني اور حسين شهبازي ' نے 60 اور 96 كلوگرام كيٹگيري ميں طلائي تمغہ جيت گئے جبكہ ' احمد بذري ' نے 74 كلوگرام كيٹگيري ميں ايك چاندي كا تمغہ جيت ليا.



حسين شہبازي نے اپنے جرمن حريف كو شكست دے كر سونے كا تمغہ جيت ليا.



پيمان بياباني نے بھي فائنل ميں ترك حريف كو شكست دے كر سونے كا تمغہ جيت ليا.



احمد بذري نے 74 كلوگرام كيٹگيري ميں فائنل ميں جان ہال كے مقابلے ميں كاميابي سے ہم كنار نہ ہوسكيں اور چاندي كا تمغہ جيت ليا.





9393*274**