
تہران - ارنا - ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے چیئرمین نے ایران جوہری معاہدے کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای جوہری مذاکرات کے حامی اور مذاکرات کاروں کی حمایت کرتے رہے ہیں.
انہوں نے كہا كہ يہ بات ہمارے لئے واضح تھي كہ مغرب كي پاليسي فوڈ فار آئل ہے ان كو ہمارے تيل كي ضرورت تھي اور ہميں بدلے ميں خوراك كي ضرورت تھي.
آيت اللہ رفسنجاني نے اسلامي جمہوريہ ايران كے مغرب كے ساتھ جوہري مذاكرات كے كامياب ہونے ميں سپريم ليڈر كے كرادار كو سراہا.
انہوں نے كہا كہ جوہري مذاكرات كے تحت ايران اپنے وعدوں پر پورا اتر رہا ہے ليكن مغرب بالخصوص امريكہ اپنے وعدوں كي پاسداري نہيں كر رہا.
اگست كے مہينے ميں ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف نے كہا كہ امريكہ اگر جوہري مذاكرات كے دوران كئے جانے والے وعدوں كو پورا نہيں كرے گا تو جوہري معاہدے كے حوالے سے سخت نقصان كا سامنا كرنا ہو گا.
271**
-
ایران نے حالیہ بدامنی واقعات پر الزامات سے بھری اقوام متحدہ رپورٹ کا جواب دیا
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے من گھڑت…
-
عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی ایران کی کارکردگی کی تعریف
تہران، ارنا - عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کے سربراہ 'رزی تایزمان'نے گذشتہ چند سالوں میں ایرانی…
-
یوٹیوب نے ایران کے انگریزی اور ہسپانوی چینلز کے اکاؤنٹس بندکردئے
تہران، ارنا - سماجی رابطوں کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب نے ایران سے انگریزی اور ہسپانوی…
-
عوامی سفارتکاری میں فارسی کے فروغ کو بڑی اہمیت حاصل ہے: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ فارسی زبان کا فروغ اہم ہے اور عوامی سفارتکاری میں…
-
امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی پامالی، چین کی کڑی تنقید
بیجنگ، ارنا - ترجمان چینی دفترخارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی شدید خلاف…
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن…
-
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز…
-
سعودی تیل تنصیبات پر ایران ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں…
-
آسٹرین سفیر کا ایرانی صوبے کرمانشاہ کے تاریخی مقامات کا دورہ
کرمانشاہ، ارنا – ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے کرمانشاہ کے دلکش اور سیاحتی مقامات جیسے طاق…
-
امریکی میلے میں ایرانی شارٹ فلم کی نمائش ہوگی
تہران،ارنا- خاتون ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم "Exam" کو امریکہ میں منعقدہ Sundance فلم…