ایرانی شہر اصفہان دنیا کا جدید شہر منتخب

اصفہان - ارنا -ایرانی شہر اصفہان کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی جانب سے دنیا کے جدید ترین شہروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا.

اسلامي جمہوريہ ايران كے دارالحكومت تہران سے 340 كلو ميٹر جنوب ميں اصفہان صوبے كا شہر اصفہان دنيا كا جديد شہروں ميں شامل ہو گيا.



اصفہان كے ميئر جمالي نژاد نے كہا كہ اصفہان اسلامي جمہوريہ ايران كا پہلا شہر ہے جو كہ دنيا كے جديد شہروں كي فہرست ميں شامل ہوا ہے.



ورلڈ جديد شہروں سے متعلق ادارہ يونيسكو كي جانب سے 2004 ميں قائم كيا گيا جو كہ دستكاري، فن تعمير،، ڈيزائن، ميڈيا، موسيقي اور خوراك ان سب شعبوں كا معائين كرنے كے بعد كسي شہر كو دنيا كے جديد شہر ہونے كا اعلان كرتا ہے.



271