-
ویڈیوکلپانصاف ملے گا!
فلسطین میں 400 دن اور 44,000 افراد کے قتل کے بعد، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے آخرکار صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیل کے سابق وزیر جنگ یوو گیلانٹ کی گرفتاری کا حکم صادر کر دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بقول یہ سزا کافی نہیں ہے اور جنگی جرائم کے پیش نظر اسے سزائے موت میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔
-
ویڈیوکلپآئیڈیاز 2024، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا ایرانی پویلین کا دورہ
پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے آج بروز بدھ، کراچی میں بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی وزارت دفاع کے پویلین کا دورہ کیا۔
-
ویڈیوکلپایران میں ڈیزائن اور تیار شدہ "سحر 1" نام کا آئل رگ نصب ہونے کے لیے تیار
"سحر 1" نام کم آئل رگ (سمندر یا خشکی سے خام تیل نکالنے کی تنصیبات) کو ایرانی ماہرین نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ یہ آئل رگ دیگر ممالک کے نمونوں کے مقابلے میں 1 کروڑ ڈالر سستی ہے اور اس کی کارکردگی بھی بہتر ہے۔ یہ آئل رگ ایران کے جنوبی شہر بندرعباس سے خلیج فارس میں منتقل کی جائی جا رہی ہے۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کے شہر کوئٹہ میں غزہ سے اظہار یکجہتی کانفرنس
الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت سے ہوا۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کی فوج نے لمبی دوری کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
پاکستان کی فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ہزار کیلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین-2 بیسلسٹک میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
ویڈیوکلپایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع
ایران کی انٹلی جنس نے گزشتہ مہینوں میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف 50 کارروائیاں انجام دی ہيں کہ جس کے دوران کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد اللہ کویتہ کو بھی گرفتار کیا گيا جو ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ویڈیوکلپایرانی ٹی وی پروگرام میں پاکستان کی عزاداری
تہران-ارنا-ایرانی ٹی وی پر محرم کے موقع پر نشر ہونے والے معروف پروگرام "حسینیہ معلی" میں پاکستان عزاداروں نے خاص انداز میں نوحہ پڑھا۔
-
ویڈیوکلپووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب کا بیان
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: خدا کا شکر ہے اچھا دن ہے، عوام کی شرکت کا دن، عوام کی شراکت کا دن، ملک کے ایک اہم کام میں عوام کے سرگرم ہونے کا دن ہے یعنی انتخابات کا دن ہے۔
-
ویڈیوکلپصیہونی تجزیہ نگار کے نفرت انگیز دلائل!
اسرائيلی تجزيہ نگار کے گھناونی منطق نے اسکائی نیوز کی اینکر کو بھی حیرت زدہ کر دیا
-
ویڈیوکلپصدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
تہران-ارنا- پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ویڈیوکلپصدر ایران کا دورہ پاکستان،عالمی و مقامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ
صدر ایران کا دورہ پاکستان جاری ہے ۔ اس موقع یہ دورہ پر عالمی و مقامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ کا مرکز بنا ہے ۔
-
ویڈیوکلپایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
ویڈیوکلپاسرائيل کے خلاف کارروائی میں نیا توازن قائم کیا ہے ، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
جنرل سلامی نے کہا: اب سے صیہونی حکومت جہاں بھی ہمارے مفادات، ہمارے سرمائے یا ہماری شخصیتوں اور شہریوں کے خلاف حملہ کرے گی تو ہم ایران سے براہ راست اس پر جوابی حملہ کریں گے۔
-
ویڈیوکلپایران اور اس کی طرف سے فلسطین کی حمایت پر دنیا والے کیا سوچتے ہيں؟
ایک سروے میں مخۃلف ملکوں کے شہریوں سے سوال کیا گيا ک ہ وہ ایران اور اس کی طرف سے فلسطین کی حمایت پر دنیا والے کیا سوچتے ہيں؟
-
ویڈیوکلپغزہ پٹی میں تباہ شدہ مسجدوں میں نماز عید
غزہ پٹی میں فلسطینیوں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں تباہ شدہ مسجدوں اور اسکولوں میں نماز عید ادا کی۔
-
ویڈیوکلپایران کے سیلاب متاثرین نے امدادی سامان، پاکستان کے متاثرین کو بھیجا، صدر نے بتایا قصہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بتایا ہے کہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثروں نے اپنا امدادی سامان پاکستان میں سیلاب سے متاثر افراد کو بھیج دیا۔
-
ویڈیوکلپپاکستان کے نئے صدر کی حلف برداری + ویڈيو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور بر سر اقتدار اتحاد کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری نے صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
ویڈیوکلپمشہد میں امام رضا علیہ السلام کی ضریح مبارک کی صفائي
مشہد-ارنا- ماہ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر مشہد میں امام رضا علیہ السلام کی مقدس ضریح سے غبار ہٹایا گيا اور خالص پھولوں کے پانی سے اسے دھویا گيا۔
-
ویڈیوکلپقشم میں پہلا نیشنل بربط فیسٹیول/ فلم
قشم (ارنا) دھوپ اور پانی کی سرزمین قشم میں خلیج فارس کے نیلے پانیوں کے قریب پہلے نیشنل بربط فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں ایران اور مشرق وسطیٰ کے اس قدیم ساز کے ماہرین نے اپنے فن کا جادو جگایا۔
-
ویڈیوکلپالجزائر کے صدر سے ملاقات کے بعد صدر ایران کا بیان
الجزائر گئے صدر ایران سید ابراہیم رئيسی نے اس ملک کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد ایک بیان دیا ہے۔
-
ویڈیوکلپایرانی سیٹلائٹ پارس ون خلا میں روانہ
ایرانی سیٹلائٹ پارس ون کو روس کے سایوز لانچر کے ذریعے، ووستوچنی بیس سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا گیا
-
ویڈیوکلپامریکی افسر کی خود سوزی مغربی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء کے گھرانوں سے ملاقات میں ایرون بوشنل کی خود سوزي کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: امریکی افسر کی خود سوزی غزہ کے معاملے میں مغربی پالیسیوں کی رسوائي کا نتیجہ ہے۔
-
ویڈیوکلپجنگ غزہ کے اختتام کے بارے میں دنیا والے کیا سمجھتے ہیں!
ارنا نیوز ایجنسی نے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے عوام سے پوچھا ہے کہ "آپ کے خیال میں جنگ غزہ کا انجام کیا ہوگا؟" ان کے جواب سننے سے تعلق رکھتے ہیں!
-
ویڈیوکلپعلاقائي ملکوں کے لوگ یمن کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
ایشیئن فٹبال چیمپیئن شپ کے مقابلوں کے دوران ارنا کے رپورٹر نے یمن کے بارے میں لوگوں سے سوال کئے ۔
-
ویڈیوکلپایرانی فٹبال ٹیم کی قطر آمد کا یہ ویڈیو اے ایف سی نے پوسٹ کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی پیر کے روز اے ایف سی ایشین کپ کے کے مقابلوں کے لئے قطر پہنچے جہاں آمد کا ایک ویڈیو اے ایف سی نے جاری کیا ہے۔
-
ویڈیوکلپشہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی رونمائي+ویڈيو
بندر عباس-ارنا- شہید ابو مہدی المہندس جنگی بحری جہاز کی تین قسم کی جدید کشتیوں اور تین قسم کی راکٹ لانچر گاڑیوں کے ساتھ ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں رونمائي ہوئی ۔ اس موقع پر پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بھی موجود تھے۔