-
-
-
-
ویڈیوکلپ1979 میں امام خمینی کی وطن واپسی، ارنا کے کیمرے سے
تہران - ارنا - امام خمینی (رہ) 14 سال کی جلاوطنی کے بعد 1 فروری 1979 کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً 30 لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا۔
-
ویڈیوکلپرہبر ایران: کہتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے؟ یہ مستقبل بتائے گا
ایران کے سپریم لیڈر نے کہا: اس وہمی شخص کا خیال ہے کہ ایران کمزور ہو گیا ہے! مستقبل بتائے گا کہ کون کمزور ہے۔
-
مشترکہ اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کے بعد پزشکیان کا بیان
ویڈیوکلپجامع تعاون معاہدہ ،ایران روس تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز
تہران-ارنا- صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ ایران و روس کے درمیان دوستی، دونوں ممالک کے مفادات کا تحفظ کرتے رہیں گے اور ہم دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے ایک نئے باب کا مشاہدہ کریں گے۔
-
-
ویڈیوکلپاسرائیل سے واپس بھاگنے والے یہودیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق، 2024 میں اقتصادی مسائل، ابتر سماجی اور سیاسی حالات، جنگ، سیکورٹی کی کمی اور روزگار کی مشکلات کی وجہ سے اسرائیل سے واپس بھاگنے والے یہودیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
ویڈیوکلپیوم شہادت پر دلوں کے سردار کی آرام گاہ کی راہ پر گامزن
کرمان - ارنا - دلوں کے سردار جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پانچویں برسی پر آج جمعرات صبح سے ہی ایک الگ ماحول ہے اور برفباری، بارش اور دھند و کہرے کے باوجود مزاحمت کے سید الشہداء کے مزار پر عقیدت مندوں کا جم غفیر ہے۔
-
ویڈیوکلپانصاف ملے گا!
فلسطین میں 400 دن اور 44,000 افراد کے قتل کے بعد، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے آخرکار صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیل کے سابق وزیر جنگ یوو گیلانٹ کی گرفتاری کا حکم صادر کر دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بقول یہ سزا کافی نہیں ہے اور جنگی جرائم کے پیش نظر اسے سزائے موت میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔
-
ویڈیوکلپآئیڈیاز 2024، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا ایرانی پویلین کا دورہ
پاک نیوی کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے آج بروز بدھ، کراچی میں بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی وزارت دفاع کے پویلین کا دورہ کیا۔
-
ویڈیوکلپایران میں ڈیزائن اور تیار شدہ "سحر 1" نام کا آئل رگ نصب ہونے کے لیے تیار
"سحر 1" نام کم آئل رگ (سمندر یا خشکی سے خام تیل نکالنے کی تنصیبات) کو ایرانی ماہرین نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ یہ آئل رگ دیگر ممالک کے نمونوں کے مقابلے میں 1 کروڑ ڈالر سستی ہے اور اس کی کارکردگی بھی بہتر ہے۔ یہ آئل رگ ایران کے جنوبی شہر بندرعباس سے خلیج فارس میں منتقل کی جائی جا رہی ہے۔
-
-
-
ویڈیوکلپصدر ایران نے 21 مارچ 2025 کو شروع ہونے والے ایرانی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے منگل 22 اکتوبر 2024 کو اگلے ایرانی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا جو 21 مارچ 2025 کو شروع ہوگا۔
-
-
ویڈیوکلپپاکستان کے شہر کوئٹہ میں غزہ سے اظہار یکجہتی کانفرنس
الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی قومی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کانفرنس کا انعقاد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیاسی و مذہبی شخصیات کی شرکت سے ہوا۔
-
-
ویڈیوکلپپاکستان کی فوج نے لمبی دوری کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
پاکستان کی فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ہزار کیلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین-2 بیسلسٹک میزائل کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ میزائل ایٹمی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
ویڈیوکلپایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع
ایران کی انٹلی جنس نے گزشتہ مہینوں میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف 50 کارروائیاں انجام دی ہيں کہ جس کے دوران کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد اللہ کویتہ کو بھی گرفتار کیا گيا جو ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
ویڈیوکلپایرانی ٹی وی پروگرام میں پاکستان کی عزاداری
تہران-ارنا-ایرانی ٹی وی پر محرم کے موقع پر نشر ہونے والے معروف پروگرام "حسینیہ معلی" میں پاکستان عزاداروں نے خاص انداز میں نوحہ پڑھا۔
-
ویڈیوکلپووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب کا بیان
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: خدا کا شکر ہے اچھا دن ہے، عوام کی شرکت کا دن، عوام کی شراکت کا دن، ملک کے ایک اہم کام میں عوام کے سرگرم ہونے کا دن ہے یعنی انتخابات کا دن ہے۔
-
ویڈیوکلپغزہ کے مظلوم بچوں پر سلام
سلام ہوآپ پر جنہوں نے آج دنیا کی سب سے مسلح افواج میں سے ایک اور روئے زمین کے سب سے پست لوگوں کے مقابلے میں ڈٹ کر ہمیں مزاحمت کے معنی بتائے
-
ویڈیوکلپصدر رئیسی کو خراج عقیدت: پاکستان نے بہترین دوست کھودیا ہے
شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے رہنماؤں نے تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ یہ ایران نہیں بلکہ امت اسلامیہ کا نقصان ہے ۔ ہم نے بہترین دوست کھودیا ہے۔ صدر رئیسی نے حال ہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور بڑی اہم ملاقاتیں اور گفتگو ہوئی تھی۔ امام خامنہ ای
-
ویڈیوکلپصیہونی تجزیہ نگار کے نفرت انگیز دلائل!
اسرائيلی تجزيہ نگار کے گھناونی منطق نے اسکائی نیوز کی اینکر کو بھی حیرت زدہ کر دیا
-
ویڈیوکلپصدر سید ابراہیم رئیسی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات
تہران-ارنا- پاکستان کے چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضا گیلانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ویڈیوکلپصدر ایران کا دورہ پاکستان،عالمی و مقامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ
صدر ایران کا دورہ پاکستان جاری ہے ۔ اس موقع یہ دورہ پر عالمی و مقامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ کا مرکز بنا ہے ۔
-
ویڈیوکلپایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ جاری رکھتے ہوئے آج شام اپنے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
ویڈیوکلپاسرائيل کے خلاف کارروائی میں نیا توازن قائم کیا ہے ، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
جنرل سلامی نے کہا: اب سے صیہونی حکومت جہاں بھی ہمارے مفادات، ہمارے سرمائے یا ہماری شخصیتوں اور شہریوں کے خلاف حملہ کرے گی تو ہم ایران سے براہ راست اس پر جوابی حملہ کریں گے۔
-