-
تصویرچوخہ" ریسلنگ ٹورنامنٹ - شیروان
علاقائی "چوخہ" ریسلنگ کے مقابلے جمعرات کو شمالی خراسان کی میزبانی میں، 5 ویٹ کیٹیگریزمیں ایران کے چاروں صوبوں سے 250 چوخہ کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شیروان کے شہر خانلق میں منعقد ہوئے۔
-
اسپورٹس اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صربیا اسٹونٹس اولمپک 2025 میں ایران کے اسکولی طلبا وطالبات کی ٹیم کی 86 تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی اور چیمپئن شپ جیتنے کی مبارکباد پیش کی ہے
-
تصویرتہران، خواتین کے "کینوپولو" کے قومی مقابلے
ایران کے دارالحکومت تہران میں خواتین کے کینوپولو کے قومی مقابلے منعقد ہوئے۔ آزادی اسٹیڈیم کی مصنوعی جھیل میں منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں ایران کے صوبہ فارس، تہران، البرز، ہمدان، مازندران، قزوین اور خراسان رضوی صوبوں کی خواتین کی ٹیمیں شامل تھیں۔
-
اسپورٹسجاپان میں عالمی اسکواش چیپمئن شپ میں ایران کی خاتون کھلاڑی کی تاریخی دوسری پوزیشن
تہران – ارنا – جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی
-
تصویر2026 ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ - ایران بمقابلہ ازبکستان
2026 ورلڈ کپ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے 8 ویں سیشن میں ایران اور ازبکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ منگل کی شام تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور 2-2 کے برابری پر ختم ہوا۔ اس نتیجے کے ساتھ، ایرانی فٹ بال ٹیم نے 2026 کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
تصویر2026 ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ: یو اے ای کے خلاف ایرانی ٹیم کی برتری
ایران کی نیشنل فٹ بال ٹیم نے جمعرات کی شام یو اے ای کی قومی فٹ بال ٹیم کے خلاف آزادی اسٹیڈیم میں 2026 ورلڈ کپ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے 7 ویں مرحلے میں 2-0 کی برتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
-
اسپورٹسایران کی نیشنل پیرالمپک کمیٹی کو سینیئر نائب صدر کی مبارکباد
تہران – ارنا – سینیئرنائب صدر نے ایران کی نیشنل پیرا لمپک کمیٹی کو خواتین کے کھیل کود کے فروغ میں سب سے زيادہ کام کرنے والے ممتاز ملک کے عنوان سے عالمی یوم خواتین کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے
-
اسپورٹسکافا کپ فٹبال میں ایران کی لڑکیوں کی ٹیم کی دوسری پوزیشن
تہران – ارنا – ایران کی انڈر سوینٹین گرلز فٹبال ٹیم نے کافا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی
-
اسپورٹسکیانی 2024 کی بہترین تالو اتھیلیٹ اور محمدی بہترین ساندا فائٹر
تہران – ارنا - 2024 کے ووشو کے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگیا
-
تصویرایشین چیمپیئنز لیگ، ایران کی استقلال اور سعودی عرب کی النصر ٹیموں کا مقابلہ
متعدد مواقع ہونے کے باوجود میچ بغیر کسی گول کے اختتام پزیر ہوگیا۔
-
تصویرآزادی کپ سوئمنگ مقابلہ
آزادی کپ سوئمنگ مقابلے بدھ کی صبح آزادی اسپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں منعقد ہوئے۔
-
تصویرپیرس اولمپک مقابلوں میں میڈل لانے والے کھلاڑیوں کی قدردانی
اسپورٹس منسٹر، تہران کے میئر اور دیگر اعلی عہدے داروں کی موجودگی میں پیرس اولمپکس میں میڈل لانے والے کھلاڑیوں کی قدردانی کی گئی اور انہیں مختلف اعزازات اور تحائف سے نوازا گیا۔ یہ پروگرام پیر کے روز تہران میں منعقد ہوا۔
-
اسپورٹسنئے عیسوی سال میں ایران کی خاتون تائیکوانڈو ٹیم کی پہلی کامیابی
تہران – ارنا – ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے انواع و اقسام کے گیارہ میڈل کے ساتھ اوپن فجیرہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
-
تصویرتہران کے آزادی اسٹیڈیم میں تیراندازی کے فائنل مقابلے
جمعہ 7 فروری 2025 کو تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں تیراندازی کے مقابلوں کا فائنل مرحلہ منعقد ہوا۔ یہ مقابلے خواتین، مرد اور انڈر 18 سطح پر کھیلے جا رہے تھے۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون کھلاڑی نے امریکہ میں منعقدہ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے میں ریکارڈ توڑ دیا
تہران (ارنا) مریم طوسی نے امریکہ میں نیوڈا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایرانی خواتین کا 200 میٹر انڈور کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔