-
دنیاایرانی نوجوان انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب
تہران (ارنا) ایرانی نوجوان فرزان احمدی انڈر 14 کیٹیگری میں ایشیا کا بہترین باکسر منتخب ہوا۔
-
کالم اور تبصرےشام اور فلسطین کے سائنسدانوں کی ٹارگیٹ کلنگ اور غزہ کی یونیورسٹیوں کی تباہی کا مقصد کیا ہے؟
تہران/ ارنا- مائکروبایولاجی کی برجستہ سائنسداں ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ، آرگینک کیمیسٹری کے پروفیسر، ڈاکٹر حمدی اسماعیل ندی اور فزکس اور آسٹروفزکس کی برجستہ سائنسداں ڈاکٹر شادیا رفاعی الحبال۔ یہ وہ سائنسی شخصیات تھیں جنہیں گزشتہ دنوں صیہونیوں نے شام میں قتل کردیا۔