-
دنیاپاپ فرانسس نے ایسٹر پر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے
تہران – ارنا – کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسیس نے ایسٹر کے پیغام میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے
-
دنیاروس کے صدر کو رہبر انقلاب کا پیغام اور پوتین کا جواب، ایران کے سفیر کے زبانی
ماسکو/ ارنا- روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے ارنا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی توسط سے رہبر انقلاب اسلامی کا جو پیغام پوتین کو دیا گیا، اس کے مختلف پہلو تھے، لیکن اس میں درج اہمترین پیغام یہ تھا کہ امریکہ سے ایران کے مذاکرات یا واشنگٹن سے ماسکو کے مذاکرات سے ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
دنیا"غزہ" وہ ہڈی جو صیہونی حکومت کے گلے میں پھنس گئی ہے
تہران/ ارنا- صیہونی تحقیقاتی مرکز "موشے دایان" کے فلسطین ڈیسک کے سربراہ "مائیکل میلسٹائن" نے کہا ہے کہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی غلط اسٹریٹیجی کے نتیجے میں غزہ کے دلدل میں پھنس چکی ہے۔
-
دنیاامریکہ، ٹرمپ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
تہران/ ارنا- نیویارک، واشنگٹن اور سیکڑوں بڑے چھوٹے شہروں میں دسیوں ہزار امریکیوں نے سڑک پر نکل کر امریکی صدر اور ان کی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دنیاصیہونی فوجیوں پر القسام بریگيڈ کا حملہ، 1 غاصب فوجی ہلاک، 5 زخمی
تہران/ ارنا- القسام بریگيڈ کے جوانوں نے غزہ کے شمالی علاقے میں واقع بیت حانون میں صیہونی فوجیوں پر تاک لگا کر حملہ کیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: جوہری ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطیٰ کے حصول میں واحد رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلاممراکش: دارالبیضاء کی بندرگاہ پر صیہونی حامی جہازوں کے ڈاکنگ کے خلاف احتجاج
تہران - ارنا - مراکشی عوام غزہ پٹی کی حمایت اور صیہونی حکومت کے لیے فوجی ساز و سامان لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنے ملک کی بندرگاہوں میں لنگرانداز کرنے کی مخالفت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
سیاستایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیاروس کی جانب سے تہران- واشنگٹن مذاکرات کا خیر مقدم
ماسکو - ارنا – کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں قدم اٹھاتے ہیں
تہران - ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران مذاکرات کے راستے کی ناہمواری سے آگاہ ہے، کہا کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں قدم اٹھا رہے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ روم پہنچ گئے ہیں
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد 19 اپریل 2025بروز ہفتہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستعراقچی اور لاوروف کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ایک سفارتی وفد کے ہمراہ ماسکو میں ہیں، گزشتہ روز روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی اور اس دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام ان کے حوالے کیا۔ جمعے کی دوپہر کو انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔
-
سیاستماسکو، عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کی شام کو قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی جو اس وقت ماسکو کے دورے پر ہیں۔
-
اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
سیاستروس کے ساتھ تعلقات کسی صورت متاثر نہیں ہوں گے ، ایرانی وزیر خارجہ ، صدر کو دورہ تہران کی دعوت
ماسکو - ارنا - روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے اختتام پر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ نے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا
-
سیاستایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات اٹلی میں ہوں گے
تہران/ ارنا- عمان کی وزارت خارجہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 19 اپریل، ہفتہ کے روز ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے بالواسطہ مذاکرات اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
سیاستروس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
ماسکو/ ارنا- سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو کلپ
ماسکو/ ارنا- روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صدارتی محل میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا استقبال کیا۔
-
سیاستایران کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: آئی اے ای اے کے سربراہ
تہران/ ارنا- صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ آئی اے ای اے نے ہمیشہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات عروج پر ہیں، اس کی بنیادیں مستحکم اور دونوں قوموں کے باہمی احترام اور مفادات پر قائم ہیں۔
-
سیاستہمیں ایک "ڈائریکٹر جنرل برائے امن" کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ہمیں ایک "ڈائریکٹر جنرل برائے امن" کی ضرورت ہے۔
-
سیاستامریکیوں کے متضاد بیانات کو غیرسنجیدگی اور بدنیتی قرار دیا جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے متضاد بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی جمعرات کو روس جا رہے ہیں
تہران/ ارنا- روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو پہنچ رہے ہیں۔
-
دنیاگوترش: 70 فیصدغزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے
تہران -ارنا – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے 70 فیصد غزہ کو زبردستی خالی کرنے کا حکم یا اسرائيلی فوج نے اس کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے
-
سیاحتاصفہان: 2025 ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن سمٹ کی میزبانی کرے گا
تہران (ارنا) اصفہان کو 2025 میں عالمی سیاحتی تنظیم (یو این ٹورازم) کے 30 سے زائد رکن ممالک کے ووٹوں سے مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقائی کمیشن کے 38ویں اجلاس کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
صدر ایران کا لیٹر
سیاستایران - ازبکستان مجرموں کی منتقلی کا معاہدہ
تہران - ارنا - صدر ایران نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ازبکستان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی کے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے وزارت انصاف کو قانون کے اجرا کا لیٹر جاری کر دیا۔
-
دنیاغزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش
تہران – ارنا – اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ اتوار کو غزہ کے الاہلی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے پر سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
-
دنیاٹرمپ حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کی مالی گرانٹ بند کردی
تہران – ارنا – وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ حکومت کے احکامات پر عمل نہ کرنے پر، ہارورڈ یونیورسٹی کی 2 ارب 200 ملین ڈالر سے زائد کی مالی گرانٹ بند اور 60 ملین ڈالر کے معاہدے منسوخ کردیئے
-
سیاستایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
ماسکو/ ارنا- نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے دورہ روس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ورشنین واسیلیووچ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: مذاکرات بالواسطہ ہوتے رہیں گے
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات بالواسطہ اور عمان کی میزبانی میں جاری رہیں گے۔