-
سیاستاسلامی ممالک کے تعاون سے تمام مسلمان ملک ترقی و پیشرفت سے ہمکنار ہوں گے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو شام کے وزیر خارجہ "بسام صباغ" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستقطر سے تعلقات کو مزید فروغ دیں گے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرتہران، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دفاع5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
بوشہر/ ارنا- بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
بچوں کا عالمی دن
سیاستدنیا فلسطینی بچوں کے خلاف گھناؤنے جرائم کے مرتکب افراد کا محاسبہ کرے، ایران
تہران - ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ یہ غزہ کے بچوں کے دکھ درد کو سمجھنے کا موقع ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ دنیا فلسطینی بچوں کے خلاف گھناؤنے جرائم کے مرتکب افراد کا محاسبہ کرے۔
-
عالم اسلاملبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 110 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
تہران- ارنا- حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامامریکی پابندیاں اسرائیلی جرائم کی حمایت کا ثبوت ہیں، حماس
تہران(IRNA) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ کی پابندیوں کو صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت میں ایک اور قدم قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کی نئی کارروائی
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک جہاز کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سیاستعالمی یوم اطفال/ غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- عالمی یوم اطفال کے موقع پر ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔
-
سیاستشام کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور رہیں گے، وزیر خارجہ عراقچی کی اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ تہران میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ تہران، دمشق کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے اور ایران ہمیشہ اپنے شامی بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے تل ابیب میں واقع صیہونی فوج کے جاسوسی کے مرکز کو نشانہ بنایا
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے مجاہدوں نے تل ابیب کے مضافات میں واقع گلیلوت فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
تصویرایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
شام کے وزیر خارجہ بسام الصباغ نے منگل کی سہ پہر (19 نومبر 2024) کو ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویراتوار کی رات بیروت پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی تصاویر
اتوار کی رات صیہونی جیٹ فائٹروں نے رہائشی علاقوں پر بری طرح بمباری کرکے متعدد عمارتوں کو منہدم کردیا۔ صیہونیوں کے دعووں کے برخلاف یہ حملہ بغیر کسی پیشگی وارننگ کے کیا گیا
-
عالم اسلامغزہ میں شہیدوں کی تعداد 44 ہزار تک پہنچ گئی
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے لگاتار 409 دن تک قتل عام میں اب تک 44 ہزار فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی نینوٹیکنالوجی کی ٹیم نے ملائیشیا میں بھی اپنا لوہا منوا لیا، گولڈ میڈل لیکر ہی لوٹے
اصفہان/ ارنا- ایران کی اصفہان پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی کی ٹیم نے ملائیشیا کے نینوٹیکنالوجی کے دوسرے اولمپیاڈ (INO 2024) کا گولڈ میڈل اور "بہترینوں کے بہترین" کا ایوارڈ جیت لیا
-
تصویرایران سے لبنان اور شام کے لیے ایک اور امدادی کھیپ تیار
ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پیر کی صبح عوامی امداد کو اکٹھا کرکے شام اور لبنان کی جانب روانہ کردیا۔ 220 ٹن پر مشتمل اس کھیپ میں اشیائے خورد و نوش اور ضروری سامان کے علاوہ لبنان اور شام کے لیے ضروری ادویات بھی شامل ہے۔
-
عالم اسلام ملیشین وزیر اعظم : اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے پر ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
تہران – ارنا – ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالے جانے کے حوالے سے ہمارے درمیان اجماع ہونا چاہئے
-
عالم اسلامعراقی ڈرون کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناکام کوشش
تہران – ارنا – ایلات بندرہ گاہ پرعراقی مجاہدین کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کی صیہونی ایئرڈیفنس کی کوشش ناکام ہوگئی
-
سیاستایرانی وزیر دفاع: مزاحمتی محور کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
تہران - ارنا- ایرانی وزیر دفاع نے شام کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات میں مزاحمتی محور، شام کی حکومت اور عوام کے لیے ایران کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
دنیاپوپ فرانسس: عالمی برادری غزہ میں ہونے والی نسل کشی کی تحقیقات کرے
تہران - ارنا- عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
-
سیاستدمشق میں ایرانی وزیر دفاع اور شامی صدر کی ملاقات، خطے کے دفاعی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
تہران - ارنا - ایران کے وزیر دفاع اور جمہوریہ شام کے صدر نے دمشق میں ملاقات اور خطے کے دفاعی اور سیکورٹی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف
تہران- ارنا- صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ہفتے کے روز 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے حملہ کیا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
تہران - ارنا- صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ہفتے کی صبح سے لے کر رات گئے تک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کو 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامصیہونی کالونیوں پر غزہ سے راکٹ حملہ
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ فلسطینی مجاہدوں نے غزہ پٹی کے اطراف واقع صیہونی کالونیوں پر درجنوں راکٹ برسائے ہیں۔
-
عالم اسلاممقبوضہ سرزمینوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے بدستور جاری/ حیفا شدید دھماکوں سے لرز اٹھا
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے ہفتے کے روز بھی صیہونیوں کو چین کی سانس لینے نہیں دی۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر بین الاقوامی پابندیاں عائد کرنے کا وقت آگيا ہے/ اسرائیل کی تباہی کے آثار واضح ہوچکے ہیں: اسرائيلی تاریخ داں
تہران/ ارنا- اسرائیلی تاریخ داں "ایلان پاپے" نے اسپین کے ال پائس اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی ایک ایسی حکومت کے ہاتھوں انجام پا رہی ہے جو اس دور کو فلسطین کو تباہ کرنے کا تاریخی موقع سمجھ رہی ہے۔
-
عالم اسلاممشرقی نابلس، فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو صیہونی آبادکاروں نے آگ لگادی
تہران/ ارنا- صیہونی آبادکاروں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نابلس شہر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے ہفتے کے روز صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں پر اپنے نئے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر: ہم لبنانی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ہم لبنان کی اسلامی مزاحمت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
عالم اسلامحماس نے صیہونی حکومت کی پرسکون قتل کی پالیسی کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – حماس نے غاصب صیہونی حکومت کی سکون کے ساتھ منصوبہ بند قتل کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے، دو فلسطینی قیدیوں سمیع علیوی اور انور اسلیم کی صیہونی جیلوں میں شہادت کی تصدیق کردی ہے