-
پاکستانپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کا عظیم الشان مارچ
اسلام آباد - ارنا – اسلام آباد میں فلسطین سے یک جہتی کے عظیم الشان مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور امریکا کی حمایت سے غزہ میں جاری نسل کشی پر مبنی غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی
-
پاکستانپاکستان نیشنل اسمبلی کے اسپیکر: غزہ صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف انسانی ضمیر کے بیدار ہونے کا امتحان ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئے اور غاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے غاصبانہ جرائم کے خلاف انسانی ضمیر کے بیدار ہونے کا امتحان ہے۔
-
پاکستاننتن یاہو کی میزبانی پر بوڈاپسٹ کی عالمی مذمت کے سائے میں ہنگری کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
اسلام آباد - ارنا - ہنگری کے وزیر خارجہ نے ایسے وقت پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ہنگری کی حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری سے انکار کے حوالے سے وضاحت طلب کی ہے جبکہ بینجمن نیتن یاہو کے دورہ بوڈاپسٹ کی عالمی سطح پر مذمت بھی کی جارہی ہے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
پاکستانپاکستان نے اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت پر مبنی اپنے موقف پر زور دیا ہے
اسلام آباد- ارنا – پاکستان نے فلسطینی امنگوں سے اپنے تاریخ اور غیر متزلزل عہد سے متعلق تحریف کی بعض کوششوں کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اسرائیل مخالف موقف کا پابند ہے اور اس حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا
-
پاکستانپاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے
اسلام آباد- ارنا – پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور عام شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے، عالمی برادری سے صیہونیوں کو کنٹرول کرنے اور فلسطینی عوام کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستانپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکہ 3 جاں بحق 19 زخمی
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دھماکے میں 3 افراد کے جاں بحق اور 19 کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
پاکستانایران اور پاکستان کے درمیان عدالتی اور قانونی امور سے متعلق تعاون میں توسیع کے لئے پاکستانی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید
اسلام آباد- ارنا – پاکستانی عدلیہ کے سربراہ نے تہران اور اسلام آباد کے اچھے قریبی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی اور قانونی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی تاکید کی ہے
-
پاکستاندہشت گرد ایران اور پاکستان، دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں: تہران میں پاکستان کے سفیر کا بیان
اسلام آباد- ارنا – تہران ميں متعین پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں پر کئے جانے والے تازہ دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون اور مساعی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں
-
پاکستاناسلام آباد: ہمیں پاکستانی شہریوں پر حملے کی تحقیقات میں ایران کے تعاون کی امید ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے دفترخارجہ نے صوبہ سستان وبلوچستان میں پاکستانی شہریوں پر حالیہ حملے کے تعلق سے ایرانی حکام سے اپنے ملک کے مستقل رابطے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کو امید ہے کہ تہران دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات میں بھرپور تعاون کرے گا
-
سیاستاسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کی پاکستانی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پاکستانی شہریوں کے ایک گروپ پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ غدار عناصر بین الاقوامی دہشت گردی کے ساتھ مل کر خطے میں امن و سلامتی کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔
-
پاکستانغزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط
تہران (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
پاکستانپاکستانی ڈپلومیٹ: اگر ٹرمپ سنجیدہ ہوں تو ایران سے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق نائب وزیر خارجہ نے عمان میں تہران - واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ارادوں میں سنجیدہ ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔
-
پاکستانپاکستان بھر میں غزہ یکجہتی مارچ+ فلم
اسلام آباد - ارنا - اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور وحشیانہ جارحیت کے دوبارہ آغاز کے بعد پاکستانی مسلمان 15ویں بار سڑکوں پر نکل آئے اور عالمی برادری اور اسلامی ممالک کے حکمرانوں سے اسرائیل کے جرائم روکنے کے لیے بروقت اور ٹھوس ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے اسٹریٹجک لحاظ سے انتہائی اہم پی اے ایف مسرور بیس پر حملے کی سازش ناکام بنا دی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
IRNA کے جواب میں پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان؛
پاکستاناسلام آباد جے سی پی او اے کی بحالی کے لیے تمام فریقین کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو پیچیدہ تنازعات کے پرامن اور سفارتی حل کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے کہا: "اسلام آباد JCPOA کی بحالی اور اس سلسلے میں تمام فریقین کی طرف سے کسی بھی کوشش کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔"
-
ارنا رپورٹر کے ساتھ خصوصی انٹرویو
پاکستانپاکستانی پروفیسر: خطہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی کا متحمل نہیں ہوسکتا
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی یونیورسٹی کی پروفیسر نازش محمود نے واشنگٹن اور تل ابیب پر ایران کے خلاف سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عمان مذاکرات، سفارت کاری اور ناخوشگوار واقعات سے بچنے کا ایک نیا موقع ہے کیونکہ خطہ ٹرمپ کے ایران مخالف رویہ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
-
پاکستانٹرمپ کا ٹیرف / امریکا کی 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد کے خلاف اقتصادی محصولات پر ٹیرف عائد کرنے کے چند دن بعد، امریکہ نے جوہری اور بیلسٹک میزائل کے شعبوں میں غیر محفوظ سرگرمیوں کے الزام میں 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسلام آباد حکومت نے اس اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے سیاسی مقاصد پر تنقید کی۔
-
پاکستانمسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان کی وزارت خارجہ
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے صدارتی دفتر کے اعلان کے مطابق، آصف علی زرداری کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔
-
سیاستصدر ایران کی وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو، عید کی مبارک باد پیش کی۔
تہران( ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستانلاکھوں پاکستانیوں کی فلسطین کے دفاع اور یگانگی کے پیغام کے ساتھ عید الفطر کی نماز میں شرکت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں لاکھوں اہل تشیع اور اہل سنت مسلمانوں نے آج بروز پیر عید الفطر کی نماز ادا کی۔
-
پاکستان8 مہینے کی کشیدگی کے بعد، پاراچنار میں امن معاہدہ
اسلام آباد/ ارنا- پاراچنار میں 8 مہینے سے جاری شیعوں کے منظم قتل عام کو روکنے کی غرض سے امن معاہدے پر دستخط ہوگیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے مختلف شہروں میں یوم قدس کے جلوس
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے مختلف شہروں میں عالمی قدس کے جلوسوں میں ہزاروں روزے دار مسلمانوں نے شرکت کی ۔
-
پاکستانکوئٹہ میں بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستانگوادر، مسلح عناصر نے کراچی جانے والی شاہراہ پر 6 افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا
اسلام آباد/ ارنا- پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچ علیحدگی پسند گروہوں نے، گوادر سے کراچی جانے والی ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
پاکستانقیام پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد (ارنا) یوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر اعلی افسران شریک تھے۔
-
پاکستانمولائے متقیان کے غم میں پاکستان کی فضا سوگوار و عزادار+ تصاویر
اسلام آباد (ارنا) مولٰائے متقیان (ع) کی ایام شہادت کےموقع پر پاکستان میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے اور اہلبیت رسول (ع) کے چاہنے والے عزاداری میں مصروف ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی نمازیوں کا غزہ کے دفاع میں احتجاج
اسلام آباد - ارنا - آج پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
پاکستانپاکستانی وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کل (بدھ) کو 4 روزہ دورے پر ریاض روانہ ہوں گے۔