-
پاکستانانقلاب اسلامی ایران کے حامیوں کا شمالی پاکستان میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
اسلام آباد (ارنا) شمالی پاکستان کے شہر سکردو میں آج نماز جمعہ کے بعد درجنوں نمازی سڑکوں پر نکل آئے اور ایران پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
پاکستانایران پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا سوشل میڈیا پیغام جاری
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستاناسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ غیرموجہ اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔
-
پاکستانآئی اے ای اے کی قرارداد، ایٹمی مذاکرات میں خلل ڈالنے کی صیہونی حکومت کے حامیوں کی سازش: سینیٹر ناصر عباس
اسلام آباد/ ارنا- ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے میں ایران کے خلاف قرارداد منظور ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کے مشہور عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین کے صدر سینیٹر ناصر عباس نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
معیشتپاکستان اور عمان کے ساتھ ترجیحی ٹیرف ایکسپورٹ کا معاہدہ
تہران- ارنا- ایران کے صنعت، کانوں اور تجارت کے وزیر نے یوریشین یونین کے رکن ممالک سے ترجیحی ٹیرف پر برآمدات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے پاکستان اور عمان کے ساتھ ترجیحی ٹیرف پر برآمدات کا معاہدہ کیا ہے۔
-
سیاستپاکستان اور ہندوستان کے مابین امن کی ہر کوشش کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- عیدالاضحی کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کی ہر کوشش اور اقدام کی حمایت کرتے ہیں اور ثالث کا کردار بھی ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاکستانغزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکی ویٹو خطرناک رجحان ہے، پاکستان
اسلام آباد - ارنا - اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے نے امریکی حکومت کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قرارداد کی منظوری کو روکنا انسانی اصولوں کے منافی ہے، فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم میں مشارکت اور دنیا کے لئے خطرناک پیغام کا حامل ہے۔
-
پاکستانپاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحق ڈار کے زیر صدارت ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس
اسلام آباد/ ارنا- ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
پاکستانکوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
اسلام آباد - ارنا - انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر خارجہ: تہران اور اسلام آباد علاقائی امن و سلامتی کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج (بدھ) اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ایران کے حالیہ کامیاب دورہ پر گفتگو کی۔
-
پاکستانایک سال میں ایران سے 34 ہزار غیر قانونی پاکستانی مہاجرین واپس بھیجے گئے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے محکمہ پاسپورٹ و ایمیگریشن نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ایران سے 34 ہزار غیر قانونی پاکستانی مہاجرین کو واپس کیا گیا
-
پاکستانکراچی میں حضرت امام خمینی کی برسی کا عظیم الشان اجتماع
اسلام آباد – ارنا – کراچی میں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کی مناسبت سے، امام خمینی اور وحدت اسلامی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا جس میں ممتاز سیاسی اور مذہبی عمائدین نے شرکت کی
-
پاکستانایرانی پولیس کی کارکردگی قابل تعریف ہے، تہران میں پاکستانی سفیر
اسلام آباد- ارنا - تہران میں پاکستانی سفیر نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کے ایرانی پولیس کے تعاون اور کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس مذموم رجحان کو روکنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔
-
پاکستانایک نئے عسکریت پسند گروپ نے پاکستانی کشمیر میں اپنی موجودگی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد، "تحریک طالبان کشمیر" نامی ایک گروپ نے اپنی موجودگی کا اعلان کیا ہے اور اپنا مقصد، نام نہاد، ہندوستان اور پاکستان دونوں کے ساتھ محاذ آرائی اور کشمیر کے پورے علاقے کی آزادی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان ہندوستان میں اسلام مخالف واقعات کے بارے میں پاکستان کا بیان
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی وزارت خارجہ نے ان حوادث کی تکرار پر جنہیں اس نے مسلمان مخالف مہم کا نام دیا ہے، اسلاموفوبیا کے تعلق سے نئی دہلی کے دوہرے معیاروں کے خلاف اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تاجکستان میں گلیشیئر پروٹیکشن کانفرنس،
سیاستایرانی نائب صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان بات چیت
تہران (ارنا) پاکستان کے وزیر اعظم اور ایرانی نائب صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستسرحدی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاک ایران تعاون کی ضرورت پر زور
تہران- ارنا- ایرانی سی آئی ڈی پولیس کے سربراہ نے پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں پاک ایران سرحدی چیلنجوں بالخصوص چوری اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستانیوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن
اسلام آباد - IRNA - پاکستان، ایران کا مشرقی ہمسایہ، 1998 میں (آج سے 27 سال قبل) نیوکلیئر طاقت کے طور پر ابھرا۔ اسلام آباد اس صلاحیت کو اسٹریٹجک توازن اور بیرونی خطرات کے خلاف کم سے کم ڈیٹرنس کے طور پر بیان کرتا ہے۔ برصغیر میں حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر جنوبی ایشیا کے دو جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کے درمیان خطرے کی فضا پیدا کردی۔
-
پاکستانفیلڈ مارشل عاصم منیر: ایران کے ساتھ دفاعی تعاون کی تقویت ہوگی
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا
-
پاکستانپاکستان کے وزیر داخلہ نے زائرین کے سفر کے حوالے سے ایران اور پاکستان کے باہمی تعاون میں توسیع اور تقویت پر زور دیا ہے
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر داخلہ نے پاکستانی زائرین کے سفر میں سہولتوں کے حوالے سے ایران کے اقدامات کی قدردانی کرتے ہوئے، کہا ہے کہ اس حوالے سے تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون میں توسیع اور استحکام لایا جائے گا
-
پاکستانشہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں
-
پاکستانرہبر انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیر اعظم کی گفتگو میں برصغیر میں کشیدگی کم کرانے ميں ایران کے کردار کی قدردانی
تہران – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پیدا ہونے والے بحران کو دبانے میں اسلامی جہموریہ ایران کے مثبت کردار کی قدردانی کی
-
پاکستانوزیر اعظم پاکستان: ایٹمی توانائی سے پرامن استفادے کے ایران کے حق کی حمایت کرتے ہیں
تہران – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق کا مکمل دفاع کرتے ہیں
-
کنعانی مقدم کا IRNA کو انٹرویو،
سیاستپاکستانی وزیر اعظم کا دورہ تہران-اسلام آباد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں اہم پیشرفت ہے۔
تہران- ارنا- کنعانی مقدم نے پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ تہران کو اقتصادی امور، ون روڈ، ون بیلٹ سے متعلق تجارتی راہداری اور تہران - اسلام آباد کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اچھا موقع قرار دیا۔
-
پاکستانپاکستانی وزیراعظم تہران پہنچ گئے
تہران- ارنا- پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف چند منٹ قبل ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے۔
-
صدر ایران کی دعوت پر وزیر اعظم پاکستان کا دورہ ایران؛
پاکستانشہباز شریف تہران کے لیے روانہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم ایرانی صدر کی سرکاری دعوت پر چند منٹ قبل تہران کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
شہباز شریف کے دورہ تہران کے دوران IRNA کا خصوصی انٹرویو؛
پاکستانپاکستانی وزیر اعظم: علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری قابل تعریف ہے
اسلام آباد- ارنا- پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
سیاستتہران-اسلام آباد، امن و سلامتی، خوشحالی اور ترقی میں ساتھی ہمسائے
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کا ایران کا سرکاری دورہ، دونوں ممالک کی پالیسی "پڑوسی پہلے" اور تہران -اسلام آباد اعلیٰ حکام کی حالیہ ملاقاتوں کے سائے میں، برادرانہ تعلقات اور ان کے درمیان علاقائی ہم آہنگی کے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے۔
-
عالم اسلامانقرہ، شہباز شریف ترکیہ پہنچ گئے، اردوغان کے ساتھ ملاقات
تہران/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف علاقائی دورے کے تحت اتوار کو انقرہ پہنچے جہاں پر ترک صدر نے ان کا استقبال کیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے علاقائی دورے کا آغاز
تہران (ارنا) پاکستانی وزیر اعظم کے ایران سمیت 4 ممالک کے علاقائی دورے کا آغاز ہوگیا ہے اور آج وہ پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہو گئے۔