-
سیاستایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
تہران/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر دوسری قوم کی طرح، ایرانی عوام کو بھی ایٹمی توانائی سے فائدہ اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی یورینیم کی افزودگی کا کوئی متبادل نہیں: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
تہران/ ارنا- ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت کی بنیاد یورینیم کی افزودگی پر رکھی گئی ہے اور یہ موضوع ایران کی ریڈلائن بھی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میں 23 نئی فارماسیوٹیکل مصنوعات کی نقاب کشائی
تہران - ارنا - برکت ہیلتھ اینڈ فارماسیوٹیکل گروپ میں تیار کردہ 23 نئی مصنوعات نقاب کشائی کی گئی۔ ان مصنوعات کی بدولت زرمبادلہ میں 43 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔
-
تصویر23 نئی ایرانی ادویات کی رونمائی
ہفتے کی صبح "برکت میڈیسن ٹاؤن" میں 23 نئی ادویات کی رونمائی ہوئی۔ وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی اور امام خمینی (رح) ایگزیکٹیو ادارے کے سربراہ پرویز فتاح کی موجودگی میں ان ادویات کی پروڈکشن لائن کا افتتاح ہوا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیزیادہ رائج لیور کینسر HCC کے علاج کے لئے ایرانی اور یورپی محققین کی امید افزا تحقیق
تہران – ارنا – ایچ سی سی لیور کینسرکے ٹیومر کے خلیوں کی مقاومت اور علاج کے بعد کینسر کے دوبارہ عود کرجانے کا تناسب زیادہ ہونا، تشویش کا باعث رہا ہے، لیکن ایرانی اور یورپی محققین نے پتہ لگایا ہے کہ رائج طریقہ علاج کے ساتھ ہی ایمونو تھراپی اس قسم کے کینسر کے مکمل علاج میں موثر واقع ہوسکتی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے وزیر مواصلات کی صدارت میں "پائیدار ڈیجٹل انفرااسٹرکچر" نشست
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے کمونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سید ستار ہاشمی ایشیا پیسیفک وزرائے مواصلات کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لئے جاپان گئے ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار نے آبادان ہوائی اڈے پر کام شروع کر دیا
آبادان - ارنا - خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر، ایران کے پہلے مقامی فلائٹ ریڈار سائٹ نے آبادان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر ایران کی ویڈیو کانفرنس میں موجودگی کے ساتھ اپنے کام کا آغاز کردیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیصدر ایران کی ہدایت کے ساتھ: ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے باضابطہ طور پر کام شروع کردیا
کرج - ارنا - ایران کی پہلی ائیر ٹیکسی نے ہفتے کے روز کرج اور قزوین کے درمیان باضابطہ طور پر اپنے کام کا آغاز کردیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی سیٹ لائٹ ناہید 2 خلا میں جانے کے لئے تیار
تہران – ارنا – ایران کے اسپیس ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے بتایا ہے کہ سیٹ لائٹ ناہید 2 خلا میں جانے کے لئے تیار ہے
-
سیاستایرانی نائب صدر: ایران سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتا
تہران - ارنا – ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے اپنی حکمت عملی میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کے دفاعی نظریے میں ایٹمی ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں اور مغربی ممالک اور امریکی میڈیا اس مسئلے سے بخوبی واقف ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی20 سائنسدانوں اور دانشوروں کو علامہ طباطبائی ایوارڈ دیا گیا
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی شرکت سے ایک تقریب میں ملک کے 20 ممتاز سائںسدانوں کو علامہ طباطبائی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
سائنس و ٹیکنالوجیپزشکیان: آج دنیا ميں سبھی مشکلات کی راہ حل موجود ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے" علامہ طباطبائی ایوارڈ کی قومی تقریب سے خطاب ميں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ کہ آج کی دنیا میں سبھی مشکلات کی راہ حل موجود ہے، صاحبان علم و دانش کو مخاطب کرکے کہا کہ آج ہمیں آپ کی ضرورت ہے اور ہم نے آپ کی فعالیت کے لئے میدان ہموار کرنے کی کوشش کی ہے
-
سائنس و ٹیکنالوجیاسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم کا دوسرا اجلاس تہران میں، AI کے سلسلے میں ایران کی اہم تجاویز
تہران/ ارنا- اسلامی ممالک کے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سائیٹیشن سینٹر ISC کے نائب سربراہ محمد رضا فلاحتی نے بتایا ہے کہ اسلامی ممالک کے وزرائے اعلی تعلیم کے دوسرے اجلاس میں ایران نے AI یا مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں متعدد تجاویز پیش کی ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی نائب صدرایران: اسلامی ملکوں کی مصنوعی ذہانت کی پہلی مشترکہ دستاویز جاری کی جائے گی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدرنے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ او آئی سی ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی نشست کے اختتام پر اسلامی ملکوں کی، مصنوعی ذہانت کی مشترکہ دستاویز جاری کی جائے گی، بتایا ہے کہ یہ دستاویزہمارے ہم آہنگی اور یک جہتی کی پالیسی پر چلنے کے عزم کی عکاس ہے
-
سائنس و ٹیکنالوجیاسلامی : پورے وجود سے ملک کی ایٹمی بنیادوں کی پاسداری کریں گے
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی ٹیکنالوجی اور توانائی سے ایٹمی صنعت اور ٹیکنالوجی میں قابل فخر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور پورے وجود سے ملک کی ایٹمی صنعت کی بنیادوں کی پاسداراری کریں گے
-
سائنس و ٹیکنالوجیصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی موجودگی میں "ویکسین ایکوسسٹم ٹاور" کے اجلاس
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ویکسین ایکوسسٹم ٹاور کے ماہرین کے اجلاس میں شرکت کرکے اس سلسلے کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیتہران اور بیجنگ ٹیکنالوجی کے میدان میں تعاون بڑھائیں گے، وزیر آئی ٹی
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ستار ہاشمی نے جو اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ گئے ہوئے ہیں، ایران اور چین کے مابین آئی ٹی کے شعبے میں تعاون میں فروغ پر زور دیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایٹمی ٹیکنالوجی آسانی سے ہاتھ نہیں آئی ہے جسے آسانی سے ہاتھ سے جانے دیں، نائب صدر محمد اسلامی
تہران/ ارنا- نائب صدر اور ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے ایران کے پرامن ایٹمی مصنوعات کی نمائش کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی31ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے
تہران - ارنا - ایران نیوکلیئر کانفرنس کا 31 واں اجلاس آج صبح ایران کے شہر مشہد میں باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے آئی ٹی منسٹر کی ٹیکنالوجی ڈپلومیسی کے فروغ کے لئے بیجنگ روانگی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر ٹیکنالوجی ڈپلومیسی کے فروغ کے سلسلے میں اتوار کی شام بیجنگ روانہ ہوگئے۔
-
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ایٹمی توانائی:
سائنس و ٹیکنالوجیایران ایٹمی ہتھیار نہ ہونے کے باوجود یورینیئم افزودہ کرنے والا واحد ملک نہیں
تہران (IRNA) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک نہیں ہے جو یورینیئم افزودہ کر رہا ہے جبکہ اس کے پاس ایٹمی ہتھیار بھی نہیں ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی پہلی دیجیٹل ریفائنری 2026 تک کام کرنا شروع کردے گی
تہران – انا – سائنس وٹیکنالوجی اور نالج بیسڈ اقتصاد کے امور میں صدرمملکت کے معاون نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی ڈیجیٹل ریفائنری آئیندہ سال تک جزیرہ قشم میں پیٹرولیئم کی تیسویں بین الاقوامی نمائش کے موقع پر کام کرنا شروع کردے گی
-
سائنس و ٹیکنالوجیکمالوندی: پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق ہے
تہران – ارنا – بین الاقوامی، قانونی اور پارلیمانی امور میں ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے نائب سربراہ نے امریکی صدر کے اس بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ تیل سے مالامال ذخائر کے پیش نظر ایران کو ایٹمی توانائی کی ضرورت نہیں ہے، کہا ہے کہ پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیInnotex 2025 نمائش تہران میں جاری، 3 نالج بیسڈ مصنوعات کی رونمائی
تہران/ ارنا- نائب صدر برائے سائنسی امور حسین افشین نے آج جمعرات کے روز اینوٹیکس 2025 سائنسی نمائش میں شرکت کرکے ایرانی نالج بیسڈ کمپنیوں کی 3 جدید مصنوعات کی رونمائی کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی خاتون ڈاکٹر نے ایجادات کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کیا
تہران/ ارنا- WIPO ورلڈ انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ سالانہ ایوارڈ کے دوران ایرانی خاتون ڈاکٹر "ہستی حسینی" کو گولڈ پلس میڈل سے نوازا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیاس وقت ملک میں 20 سیٹلائٹ تیار کیے جا رہے ہیں: ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ
تہران/ ارنا- ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مابین تعاون کے نتیجے میں 20 سیٹلائٹوں کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ 5 نئی ادویات کی رونمائی
تہران/ ارنا- ایران کے وزیر محنت و سماجی بہبود احمد میدری اور زمبابوے کے نائب صدر کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے ہاتھوں تیار شدہ 5 نئی ادویات کی رونمائی کی گئی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیپاک ایران وزرائے صحت ملاقات: ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
تہران - ارنا - پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران - روس: سیل ریسرچ اور جین تھراپی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
تہران (ارنا) ایران اور روس کے درمیان سیل ریسرچ اور جین تھراپی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
-
تصویرنائب صدر نے ایرانی نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
نائب صدر محمد رضا عارف منگل کی دوپہر کو تہران کے مضافات میں واقع پردیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پہنچے جہاں انہوں نے نالج بیسڈ کمپنیوں کی جدید ٹیکنولاجیکل مصنوعات اور سائنسی ایجادات کا معائنہ کیا۔