موضوع: عالمی یوم قدس
-
سیاسیعالمی تنظیمیں صہیونی مظالم کے سامنے خاموش بیٹھی ہیں: ایرانی سفیر
بیجنگ، ارنا- جاپان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ سات دہایئوں کے دوران، فلسطینی عوام کو اسلحے کی طاقت، جسمانی دہمکی، قتل اور لوٹ مار کے ذریعے اپنی وطن سے بے دخل کردیے گئے ہیں اور بین الاقوامی تنظیموں نے صہیونی ریاست کے مظالم کے سامنے خاموشی اختیار کی ہے۔
-
لاہور میں ایرانی قونصل جنرل؛
سیاسیفلسطین کے دفاع میں ایرانی قوم کی مزاحمت تاریخ میں باقی رہےگی
اسلام آباد، ارنا - پاکستان کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تعینات ایران کے قونصل جنرل نے اس خطے میں کچھ عربوں کے تباہ کن کردار اور امریکی- صہیونی صدی کے معاہدے سے ان کی پشت پناہی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے دفاع کے لئے ایرانی قوم کی مزاحمت تاریخ میں باقی رہے گی۔
-
صوبے شمالی خراسان سے تعلق رکھنے والے دو سنی علماء؛
سیاسی کرونا وائرس کا فلسطین کی آزادی کیلئے عالمی عزم پر اثر نہیں پڑتا
بجنورد، ارنا- ایرانی صوبے شمالی خراسان سے تعلق رکھنے والے دو سنی علماء نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے عالمی یوم القدس کی ریلیوں کے عدم انعقاد فلسطین کی آزادی کیلئے عالمی عزم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
سیاسیالقدس الشریف کی آزادی مسلمانوں کے اتحاد سے حاصل ہوگی: واعظی
تہران، ارنا- ایران کے صدراتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ القدس الشریف کی آزادی ایک ایسا ارمان ہے جو اللہ رب العزت کے فضل و کرم اور مسلمانوں کے اتحاد سے حاصل ہوگی۔
-
سیاسیپاکستان میں عالمی یوم القدس منایا گیا
اسلام آباد، ارنا- عالمی یوم القدس کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینی عوام کی حمایت اور ناجائز صہیونی ریاست کی مذمت کے سلسلے میں مختلف سمینار اور آن لائن اجلاسوں کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی اور مذہبی شعبوں کے شخصیات نے حصہ لیا۔
-
سیاسیناجائز صہیونی ریاست انسانوں کے اجتماعی قتل کی مشین ہے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ناجائز صہیونی ریاست کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر روشنی ڈالی۔
-
سیاسیایرانی قوم اور فلسطینی حامیوں کو قائد اسلامی انقلاب کی سات تجاویز؛ "مزاحمت" کا تسلسل اور "نارملائزیشن" کا مقابلہ
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ آج عالمی یوم القدس ہے؛ وہ دن جو بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رہ) کی حکمت عملی سے تمام مسلمانوں کو مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور ان کی حمایت کیلئے یکجا کر دیتا ہے۔
-
یوم القدس شہدا کا راستہ؛
سیاسیعالمی یوم القدس؛ ایرانی سپریم لیڈر کے خطاب کا آغاز
تہران، ارنا- عالمی یوم القدس کی مناسبت سے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے خطاب کا آج بروز جمعہ کو کچھ لمحات پہلے آغاز کیا گیا۔
-
سیاسیفلسطینی مسئلے کا واحد حل استصواب رائے ہے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس فلسطینی عوام کے حقوق کی بحالی کا دن ہے اور ناجائز صہیونی ریاست اور یہودی بستیوں کا منصوبہ تباہ ہونے جار رہے ہیں۔
-
ایرانی چیف جسٹس کا عالمی یوم القدس پر اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کا پیغام؛
سیاسیپائیدار قیام امن کیلئے فلسطینی عوام کے مکمل حقوق کی فراہمی لازمی ہے
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام میں ایک پیغام میں فلسطینی عوام کے مکمل حقوق کی فراہمی کو پائیدار قیام امن اور استحکام کیلئے ضروری قرار دے دیا۔
-
سیاسیصہیونی لابی کے ہاتھوں یورپ کی قید حیرت انگیز ہے: ایران
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست کے ہاتھوں یورپ کی قید حیرت انگیز ہے۔
-
افغانستان کی القدس کی حمایت کونسل؛
سیاسیالقدس کی آزادی ایک آسمانی فریضہ اور تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے
کابل، ارنا- افغانستان میں قائم القدس کی حمایت کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیت المقدس کی پہچان بحثیت فلسطین کی سرزمین کا ایک حصہ ہے جس کی آزادی ایک آسمانی فریضہ اور تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔
-
سیاسیپاکستانی عوام مغربی کنارے کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے منصوبے کا تسلیم نہیں کرتے ہیں
اسلام آباد، ارنا- پاکستان قومی یکجہتی کونسل جس میں 30 سیاسی اور مذہبی اتحاد شامل ہیں، نے صہیونی ریاست کیجانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اس ریاست میں ضم کرنے کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام فلسطینی سرزمینوں کی تقسیم کے ہر کسی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اس منصوبے کا نفاذ نہیں ہونے دیں گے۔
-
سیاسیجنوبی افریقہ میں عالمی یوم القدس کی سب سے بڑی آن لائن تقریب
تہران، ارنا - جنوبی افریقہ سے عالمی یوم القدس کی سب سے بڑی آن لائن تقریب آج رات کو براہ راست بین الاقوامی میڈیا جیسے پریس ٹی وی اور انگلش انسٹاگرام میں نشر کی جائے گی۔
-
سیاسییوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔
-
سیاسیمزاحمتی فرنٹ کی حمایت، ایرانی قومی سلامتی کی حمایت می بھی ہے: بیروت میں ایرانی ثقافتی اتاشی
مشہد، ارنا - بیروت میں تعینات ایرانی ثقافتی اتاشی نے کہا ہے کہ مزاحمتی فرنٹ کی حمایت اور دفاع کرنا بھی ہماری قومی سلامتی کی ایک قسم حمایت ہے۔
-
سیاسییوم القدس صیہونی قبضے کیخلاف دنیا کی مخالفت کی علامت ہے: امریکی پروفیسر
نیو یارک، ارنا - امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ یوم القدس صیہونی حکومت کے قبضے اور اپارتھائیڈ کے خلاف ایک علامتی اور اہم پیغام ہے، جس ریاست کو امریکہ کی جانب سے مکمل حمایت حاصل ہے۔
-
سیاسیبیت المقدس بدستور آزاد اور مظلوم دنیا کا خونی دل ہے: نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا – سنیئر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ بیت المقدس بدستور آزاد اور مظلوم دنیا کا خونی دل ہے۔
-
سیاسیصیہونی دشمن کے مقابلے کو اسلامی اتحاد کی ضرورت ہے: ایرانی سفیر
اسلام آباد، ارنا – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے مقابلے کو اسلامی اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
سیاسیپاکستانی عوام دنیا کیساتھ متفقہ طور پر فلسطینی عوام کی حمایت کریں گے
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی عوام یوم القدس کے موقع پر دوسرے علاقائی ممالک کے ساتھ متفقہ طور پر اسرائیل کے خلاف نعرہ لگا کر کے فلسطین کی حمایت کریں گے۔
-
سیاسیصیہونی حکومت کا سب سے بڑا چیلنج قانونی حیثیت کا بحران ہے: ظریف
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے لئے قانونی حیثیت کا بحران سب سے بڑا چیلنج ہےاور اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز مطالبات اور قانونی حق کی حمایت کرے گا۔
-
عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل:
سیاسییوم القدس میں دنیا کے مسلمان صیہونیت سے دشمنی کا اعلان کرتے ہیں
تہران، ارنا – عالمی فورم برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے صہیونی حکومت کو کورونا وائرس سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال یوم قدس کے موقع پر دنیا کے مسلمانوں اس شیطانی وائرس سے سخت دشمنی اور مخالفت کا اعلان کرتے ہیں۔
-
سیاسیابراہیمی مذاہب کے رہنماوں کا یوم القدس کی حمایت پر پیغام
لندن، ارنا- دنیا کے مختلف ممالک کے عیسائی اور یہودی اسکالرز اور عالم دین کے ایک گروپ نے ابراہیمی مذاہب کے مابین تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے یوم القدس کے موقع پر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاسیفلسطینی مسئلے کے حل کیلئے ٹرمپ کی تجویز در اصل صہیونی ریاست کی تجویز ہے: سربین تجزیہ نگار
بلغراد، ارنا- سربین کے تجزیہ نگار برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ صرف فلسطینی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور فلسطینی مسئلے کے حل کیلئے ٹرمپ کی تجویز در اصل صہیونی ریاست کی تجویز ہے۔
-
سیاسیعالمی یوم القدس فلسطین پر قبضے کے خاتمے کے شرائط مہیا کر دیتا ہے: روس
ماسکو، ارنا- روس کے انٹراتھینک تعلقات سے متعلق کونسل کے ممبر نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس فلسطین پر قبضے کے خاتمے کے شرائط مہیا کر دیتا ہے۔
-
سیاسیبعض عرب ممالک صہیونی ریاست سے تعلقات کو معمول پر لانے کے خواہاں ہیں
قم، ارنا- فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ خطے کے کچھ عرب ممالک صیہونی ریاست کیساتھ اپنے ثقافتی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں اور انہیں یہ جاننا ہوگا کہ تعلقات کو معمول پر لانے سے ان کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
-
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمائندے؛
سیاسیصدی کی ڈیل کا مقصد اسلامی اتحاد کو نقصان پہنچنا ہے
قم، ارنا- ایران میں تعینات فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمانئدے نے کہا ہے کہ امریکہ صدی کی ڈیل کے معاہدے کے ذریعے فلسطین، اردن اور شام کے دیگر حصوں کو ناجائز صہیونی ریاست میں شامل کرنا چاہتا ہے۔
-
سیاسییورپ کو صہیونی ریاست کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدامات اٹھانا ہوگا: ایران
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو عالمی ضمیر کی آواز سن کر فلسطینی عوام کے دفاع کیلئے ناجائز صہیونی ریاست کے مظالم کیخلاف جرات مندانہ اقدامات اٹھانا ہوگا۔
-
برطانیہ میں منعقده آن لائن اجلاس میں شریک افراد کا مطالبہ؛
سیاسیعالمی برادری کو ناجائز صہیونی ریاست کیخلاف سخت موقف اپنانا ہوگا
لندن، ارنا- برطانیہ میں منعقدہ ایک آن لائن اجلاس کے شرکاء نے بیت المقدس کے قابضین کیخلاف عالمی برادری کے سخت موقف کی ضرورت پر زور دیا؛ اجلاس میں مفکرین، ماہرین، سیاسی تجزیہ کاروں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں سمیت حزب اختلاف کے مختلف گروپوں نے شرکت کی۔
-
سیاسیکرونا وائرس اور لاک ڈاون؛ یوم القدس منانے کے عالمی عزم کے سامنے بے بس رہیں
تہران، انا- فلسطین سے محبت کرنے والوں کے سائبر سپیس میں یوم قدس منانے کے منصوبوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کرونا وائرس اور لاک ڈاون بھی عالمی یوم القدس کو منانے میں رکاوٹ حائل نہیں کر سکیں۔