-
انفوگرافکس اور پوسٹرہر 10 منٹ میں غزہ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے
غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک 17 ہزار بچے اسرائیل کے ہاتھوں مارے جا چکے ہيں اس طرح سے ہر 10 منٹ میں غزہ میں ایک بچے کی جان لے لی جاتی ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرسابق اسرائیلی وزیر: ہم اسٹریٹیجک شکست سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر ہیں
صیہونی حکومت کے سابق وزیر قانون حاییم رامون نے روزنامہ معاریو سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہمیں بعض سخت اور دردناک حقائق کو سامنے لانا چاہئے جس کے بیان کی سیاسی اور فوجی حکام میں ہمت نہیں ہے۔ ہم گیارہ مہینے میں اپنا ایک بھی ہدف پورا نہیں کرسکے۔ ہم اس وقت کامیابی سے ایک قدم دور نہیں، بلکہ اسٹریٹیجک شکست سے ایک قدم دور ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرسابق وزیر اعظم : اسرائیل غزہ میں شکست کھا رہا ہے
سابق صیہونی وزير اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں شکست کھا رہا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹریورپیوں نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دی ہیں، لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں
صدر مملکت نے کہا: یورپیوں نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دی ہیں، اپنی کرنسی ایک کر لی ہے، لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا: فتح مکہ کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ تم سب بھائی بھائی ہو، تم سب ایک ہو، تو اگر ہم بھائی ہیں تو اخوت کا مظاہرہ کیوں نہيں کرتے ؟ سفارت کار اور تجربہ اور علم رکھنے والوں کو راستہ دکھانا چاہیے، ہم مسلمان بھائی بھائی ہیں، بھائیوں کے درمیان امن قائم ہونا چاہیے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹررہبر انقلاب : امام حسین علیہ السلام پوری انسانیت سے تعلق رکھتے ہيں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا : ہم شیعوں کو فخر ہے کہ ہم امام حسین علیہ السلام کے پیروکار ہيں، لیکن امام حسین صرف ہمارے نہيں ہیں، اسلامی مسالک، شیعہ، سنی، سب امام حسین کے پرچم تلے ہيں۔ اس عظیم مارچ میں وہ لوگ بھی شرکت کرتے ہيں جو اسلام میں ایمان نہيں رکھتے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا ان شاء اللہ۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران انتقام کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا
ایران تہران میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدام کا جواب دینے کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراگر مسلمان متحد ہوتے
صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہوتے تو کیا صیہونی حکومت ایسی گستاخی کی ہمت کرتی؟
-
انفوگرافکس اور پوسٹریدیعوت احارونوت: نیتن یاہو مکمل فتح کے وہم میں
عبرانی اخبار یدیعوت احارونوت نے لکھا ہے کہ نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کے ہر موقع کو گنوا دیا ہے اور وہ جنگ میں مکمل فتح کے وہم پر بضد ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرجنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ سرکاری مہمان کے طور پر شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوالگ الگ معاملات ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرکچھ عرب اسرائیلیوں سے زیادہ صیہونی بن چکے ہیں
آسٹریلیا اور کروشیا میں قطر کے سابق سفیر ناصر بن احمد بن مبارک آل خلیفہ نے بعض عربوں کی صیہونیوں کے ساتھ صف بندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب اسرائیل خطے میں اپنے اہداف کا کچھ حصہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا تو بعض عرب صیہونی بن گئے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرنتین یاہو کا فتح کا دعوی صرف وہم اور سراب ہے : حماس کے سینئر رکن کا بیان
نتین یاہو کا فتح کا دعوی صرف وہم اور سراب ہے : حماس کے سینئر رکن کا بیان
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحسن نصراللہ : اگر آپ تحریک مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے تو اس کی پیٹھ میں خنجر بھی نہ گھوپیں
حسن نصراللہ : اگر آپ تحریک مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے تو اس کی پیٹھ میں خنجر بھی نہ گھوپیں
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحالیہ مہینوں میں 10,000 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
نیتن یاہو کو اقتدار میں رکھنے کے لیے حالیہ مہینوں میں کم از کم 10,000 اسرائیلی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی عہدیدار:
انفوگرافکس اور پوسٹرکانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر، دنیا بھر کے عوام کی عقل و دانش کی توہین تھی۔
حماس کے ایک رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر، دنیا بھر کے عوام کی عقل و دانش کی توہین تھی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹریمن: اسرائیل پر حملے میں تاخیر نہیں کی جائے گی
یمن: اسرائیل پر حملے میں تاخیر نہیں کی جائے گی
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
ایران کے نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی