-
سیاسیجنرل سلیمانی عراق میں امریکی حملے میں شہید ہوگئے
بغداد، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب فورس کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل "قاسم سلیمانی" جمعہ کے روز علی الصبح بغداد میں دہشت گردی کی کارروائی میں شہید ہوگئے تھے۔
-
سیاسیامریکہ اپنی احمقانہ مہم جوئی کے نتائج کا ذمہ دار ہوگا: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں سنیئر ایرانی کمانڈر جنرل "قاسم سلیمانی" کی شہادت پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکہ اپنی احمقانہ اور ٖغیرقانونی مہم جوئی کے نتائج کا ذمہ دار ہوگا.
-
سیاسیخنداب جوہری ری ایکٹر کے ثانوی سرکٹ کا آپریشنل کردیا گیا
تہران، ارنا- ایران کے شمال مغرب میں واقع خنداب ہیوی واٹر جوہری ری ایکٹر کے نئے ساز سامان بشمول ثانوی سرکٹ کا جوہری ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں آپریشنل کیا گیا۔
-
سیاسیپابندیوں نے خاص بیماروں کو شدید مشکلات کا سامنا کیا ہے: ایرانی عہدیدار
تہران، ارنا- سپین میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ کیجانب سے بینکاری نظام کے منقطع ہونے کی وجہ سے دوا ساز کمپنیاں ایران کو کوئی ادویات برآمد نہیں کرسکتی ہیں۔
-
سیاسی ظریف نے ٹرمپ کو انسانیت کا بڑا سمندر دیکھایا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے نماز جنازہ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر کو انسانیت کا بڑا سمندر دیکھایا۔
-
سیاسیایران اور عمان کا اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ اور اسٹرٹیجک تعلقات کے فروغ ضرورت پر زور دیا۔
-
آرٹس اور ثقافتبین الاقوامی میلوں میں ایرانی فلموں اور انیمیشن کی شاندار کامیابیاں
تہران، ارنا- ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی فلموں اور انیمیشنز نے دنیا کے مختلف ممالک میں منعقدہ بین الاقوامی میلوں میں قابل قدر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
سیاسیصدی کی ڈیل نے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے: ایرانی اسپیکر
تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے لبنانی ہم منصب کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں کہا ہے کہ اس منصوبے نے نہ صرف فسطینی عوام کے حق کی پامالی کی ہے بلکہ تمام مسلمانون کے جذبات کو بھی مجروح کیا ہے۔
-
اقتصادی ایران، شام سے تجارتی تعلقات کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پُرعزم
تہران،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آئندہ 2 سالوں تک شام کیساتھ تجارتی تعلقات کو 50 کروڑ سے ایک ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا۔
-
سیاسیظریف نے 4+ 1 گروپ کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی نشست کو تعمیری قرار دے دیا
نیویارک، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور گروپ 4+ 1 کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہنگامی نشست کو تعمیری اور مثبت قرار دے دیا۔
-
سیاسیہمسایوں سے تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے: حکومتی ترجمان
تہران، ارنا - ایران کے حکومتی ترجمان نے صدر روحانی کے حالیہ دورہ ترکی اور آستانہ عمل کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایرانی خارجہ پالیسی کا اہم جز ہے.
-
سیاسیجوہری معاہدے پر عملدرآمد میں کمی لانے کا تیسرا فیصلہ تیار ہے: ایران
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل درآمد میں کمی لانے سے متعلق ایران کی جانب سے تیسرا فیصلہ اٹھانے کے لئے تیار ہے تاہم سفارتی کوششوں کی کامیابی کی صورت تیسرے فیصلے کو موخر کیا جاسکتا ہے.
-
سیاسیایران اور روس کے صدور ترکی میں ملاقات کریں گے
ماسکو، ارنا- روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور ترکی میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے کیساتھ ملاقات کریں گے۔
-
سیاسیایران، پورے خطے میں قیام امن و استحکام کا خواہاں ہے: وزیر داخلہ
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلے نے اپنے کرغیز ہم منصب کیساتھ ایک ملاقات میں کہا ہے کہ ایران، پورے خطے میں قیام امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
-
سیاسیجوہری وعدوں میں کمی کے فیصلے کا سنجیدگی سے تعاقب کریں گے: اعلی ایران سفارتکار
لندن، ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہری معاہدے کیخلاف امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کے حالیہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اقدامات، جوہری وعدوں سے دستبرداری سے متعلق ایران کے فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
سیاسیعراقی قومی سلامتی کے مشیر کی ظریف سے ملاقات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قطر میں منعقدہ 2019 دوحہ فورم کے اجلاس کے موقع پر عراق کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی۔
-
اقتصادیایران کو ایک بار پھر تیل پیداوار کم کرنے کے معاہدے سے چھوٹ مل گئی
لندن، ارنا – ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ اوپیک تنظیم کے اجلاس میں تمام ایرانی مطالبات منظور کئے گئے اور تیل کی پیدوار کو کم کرنے کے معاہدے سے ایک بار پھر ہمیں استثنی حاصل ہوئی.
-
کھیلایرانی فری اسٹائل کشتی ٹیم کی عالمی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے بلغاریہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن کو اپنے نام کر لیا
-
سیاسیامریکہ، ظریف کی سوچ سے خوفزدہ ہے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پر حالیہ امریکی پابندی سے متعلق اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکہ، ظریف کی سوچ سے خوفزدہ ہے.
-
سیاسیامریکہ کو سفارتی میدان میں اپنی ناکامی پر تشویش ہے: ظریف
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ، سفارتی میدان میں اپنی ناکامیوں کی وجہ سے تشویش میں ہے۔
-
سیاسیایرانی وزیر خارجہ دورہ نیویارک پر روانہ ہوگئے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی سماجی اور اقتصادی کونسل کی سالانہ نشست میں شرکت کرنے کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
سیاسیظریف کی سربراہ اقوام متحدہ کیساتھ ملاقات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیساتھ ملاقات کی۔
-
سیاسی ایران نے شام سے متعلق امریکی حالیہ اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دے دیا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہ شام کے شمال مشرق میں امن علاقے کے قیام سے متعلق امریکہ کے حالیہ اقدامات سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دے دیا۔
-
کھیلایران نے عالمی پیوندکاری مقابلوں میں 66 تغمے جیت لیے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیل دستے نے برطانیہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اب تک 66 مختلف تمغوں کو اپنے نام کر لیا ہے۔
-
سیاسیبحیرہ کیسپین کی ایک بوند بھی چھیننے نہیں دیں گے: ایران
اوسلو، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقے میں موجود بحیرہ کیسپین کی ایک بوند کو بھی ایرانی قوم سے چھیننے نہیں دیا جائے گا.
-
اقتصادیپاک ایران سرحدی تجارتی کمیٹی، زاہدان میں ساتویں اجلاس کا آغاز
زاہدان، ارنا – پاک ایران سرحدی تجارتی کمیٹی کے ساتویں اجلاس کا جمعرات کے روز ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں آغاز کیا گیا۔
-
سیاسیظریف کا یمنی سویلین کے قتل عام اور ناکہ بندی کی روک تھام کا مطالبہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے یمن کیخلاف مسلط کردہ جنگ کی ابتر حالات اور 5 سالوں کی ناکہ بندی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یمنی سویلین کے قتل عام اور ناکہ بندی کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔
-
اقتصادیایران کے ذمہ بیرونی قرضوں میں 7 فیصد کی کمی
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ملک کے غیر ملکی قرضوں میں 7 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔
-
کھیلایرانی باسکٹ بال ٹیم نے 2020 اولمپک کا کوٹہ حاصل کر لیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے چین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوکیو میں منعقدہ 2020 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
سیاسی ویانا میں ایران آسٹریا مشترکہ اقتصادی سمینار کا انعقاد
لندن، ارنا- ایران اور آسٹریا کے مشترکہ اقتصادی سمینار کا ویانا میں انعقاد کیا گیا جس میں 140چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں کے نمائندے اور دونوں ملکوں کے مشترکہ ایوان تجارت کے اراکین شریک ہوئے۔