تہران کا 36واں بین الاقوامی کتابوں کا میلہ اپنے دسیوں دن کو پہنچا۔ اس دن صدر مملکت کے علاوہ متعدد اعلی عہدے داروں نے نمائش میں شرکت کرکے دکھا دیا کہ کتابوں کا شوق ایرانیوں کے ہر طبقے میں پایا جاتا ہے۔