اجراء کی تاریخ: 16 مئی 2025 - 20:25
ایران کے شمال مغرب میں واقع صوبہ آذربائیجان کے خانہ بدوش شہریوں نے لگاتار 30ویں سال ثقافتی- مقامی اسپورٹس کا میلہ منعقد کیا۔ یہ میلہ ہارنا علاقے میں برپا ہوا۔