اجراء کی تاریخ: 15 مئی 2025 - 00:17

بدھ کے روز تہران میں یوم زبان فارسی اور چوتھی صدی ہجری کے نامور شاعر ابوالقاسم فردوسی کا دن ایران کی قومی لائیبریری میں منایا گیا۔ اس موقع پر وزیر ثقافت اور اسلامی ارشاد سید عباس صالحی اور فارسی اکادمی کے سربراہ ڈاکٹر غلامعلی حداد عادل نے بھی تقریر کی۔ اس موقع پر مختلف ممالک کے سفیروں اور فارسی ادب اور اشعار کے ماہرین بھی موجود تھے۔