اجراء کی تاریخ: 12 مئی 2025 - 11:22

"آئیے ایران کے لیے پڑھیں" کے سلوگن کے ساتھ بدھ (7 مئی ) کو تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں تہران بک فئیر شروع ہوا ہے جو 16 مئی تک دلچسپی رکھنے والوں کی میزبانی کرے گا۔ تہران کے انٹرنیشنل بک فئیر میں شرکت کے لیے 2,300 سے زیادہ پبلشرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔