اجراء کی تاریخ: 18 مارچ 2025 - 18:05
ایران میں ہجری شمسی سال کے آخری دنوں میں لوگ نوروز کی خریداری میں مصروف میں ہیں اور بازاروں ميں لوگوں کا ہجوم بڑھ گیا۔ اس درمیان تہران کے روایتی بڑے بازار کی مخصوص گہما گہمی قابل دید ہے۔