اجراء کی تاریخ: 30 ستمبر 2024 - 21:14
تہران میں پیر 30 ستمبر کی شام یونیورسٹی طلبا اور عوام کی بڑی تعداد نے حزب اللہ لبنان کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کے سوگ میں تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک عزاداری کے جلوس نکالے