تہران (ارنا) ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان کے مطابق، نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد ہوگی۔

رکن پارلیمنٹ حجۃ الاسلام علی رضا سلیمی نے ارنا  کے سیاسی رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے 14 ویں منتخب صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں منعقد ہوگی۔