رپورٹ کے مطابق، منگل کے روز اقوام متحدہ کے رکن دیگر ممالک کا پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔
صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی خبر کے بعد، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، بحری تجارت کے بین الاقوامی ادارے اور ویانا ایٹمی سیکورٹی کانفرنس میں شامل شرکا نے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ایک منٹ خاموشی اختیار کی۔