اجراء کی تاریخ: 18 مئی 2024 - 20:02
35 واں تہران انٹرنیشنل کتاب میلہ "Let's read and built" کے سلوگن کے ساتھ بدھ (18 مئی 2024) کو تہران کے مصلی امام خمینی (رح) میں اختتام پذیر ہو گا۔