اجراء کی تاریخ: 18 مئی 2024 - 14:19
تہران میں خواتین کے آلیش کشتی کے قومی چیمپین شپ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ آلیش کشتی ایران کی ایک روائتی کشتی ہے جو ملک کے مختلف علاقوں میں کافی مقبول بھی ہے۔