اجراء کی تاریخ: 17 مئی 2024 - 15:39
صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی نےجمعہ 17 مئی کو صوبہ مازندران کے سفر کے دوسرے دن اس صوبے کے مغربی علاقوں کا دورہ کیا اور لوگوں کے مخصوص مسائل جائزہ لینے کے لئے میٹنگ میں شرکت کی