اجراء کی تاریخ: 10 مئی 2024 - 12:12
نارنج ایک قسم کی انتہائی ترش نارنگی ہوتی ہے جو ایران میں لیمو کی طرح استعمال ہوتی ۔ نارنج کے پھول بہت خوبصوت ہوتے ہیں جنہیں بہار نارنج کہتے ہیں اوران دنوں ان پھولوں کی بہار ہے ۔ جمعرات 9 مئی کی شام ایران کے صوبہ گیلان کے شہر کوملہ لنگرود میں بہارنارنج کا قومی فیسٹیو منعقد ہوا ۔