اجراء کی تاریخ: 7 اپریل 2024 - 19:09
رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حکام کے ساتھ ملاقات میں غزہ میں صیہونی حکومت کی عبرتناک ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: غزہ میں صیہونی حکومت کی ناکامی جاری رہے گی اور یہ حکومت زوال اور تباہی کے قریب ہوگی۔