ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 18 مارچ 2024 - 12:37 ایرانی نئے سال کی تیاریاں، مشہد میں پھولوں اور پودوں کا بازار ایرانی سال کے آخری ایام قریب آنے پر نوروز کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے اور لوگ پھولوں اور پودوں کی خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔ مشہد کے لوگ اپنی ہفت سین کی میز کے لیے اشیاء خریدنے پھولوں اور پودوں کے مرکزی بازار جاتے ہیں۔ لیبلز ایران عید نوروز مشہد