اجراء کی تاریخ: 24 دسمبر 2023 - 12:09
ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العطمی خامنہ ای نے 23 دسمبر کو عوامی اجتماع سے خطاب میں حق کی فتح پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ "اس میں کوئی شک نہیں کہ غاصب صیہونی حکومت ایک دن روئے زمین سے مٹ جائے گی"