اجراء کی تاریخ: 7 دسمبر 2023 - 19:45
غاصب صیہونی حکومت الاقصی طوفان آپریشن کی شکست پر پردہ ڈالنے کے لئے، غزہ جانے والے تمام راستوں کو بند کر کے اس پورے علاقے پر بمباری کر رہی ہے جس میں دسیوں عام شہری شہید ہو رہے ہيں۔