رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 12 جولائي سن 2023 میں لبرل ازم اور جمہوریت کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوؤں کے جھوٹ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا : " فرانس نے الجزائر میں 100 سال سے زائد عرصے تک جرائم کئے، قتل عام کیا۔ شاید چند برسوں کے دوران دسیوں ہزار لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ لبرلرازم ہے؟"

ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu