اجراء کی تاریخ: 29 مئی 2023 - 00:33

افریقہ ڈے کی مناسبت سے تقریب اتوار کے روز نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی روح‌اللہ دہقانی فیروزآبادی نے ایران میں مقیم کچھ افریقی سفیروں اور سفارت کاروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کی عمارت میں منعقد ہوئی۔