ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 21 مئی 2023 - 11:00 ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بندر عباس پہنچ گیا ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا ہفتہ کے روز ایرانی جنوبی بندرگاہ بندر عباس پر لنگر انداز ہوا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 360 ڈگری کے دورے سے واپسی پر ایرانی ملاحوں کا استقبال کیا۔ مربوط خبریں ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی تصاویر ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز فوج کے 86ویں بحری گروپ نے دنیا میں ایران کی پوزیشن مضبوط کر دی: ایڈمیرل ایرانی 86ویں بحری بیڑے کا اقدام مسلح افواج کیلئے ایک نئی تاریخ کا آغاز بن گیا: جنرل باقری ایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کا سرکاری تقریب میں خیر مقدم ایران نے دنیا میں طویل المدتی مشنوں کیساتھ بحری طاقت کا ثبوت دیا: ایڈمیرل ایرانی ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کے ہیرو کی تصاویر لیبلز بندرعباس فلوٹیلا