اجراء کی تاریخ: 17 مئی 2023 - 15:27
تہران، ارنا - امور حج کے منتظمین اور کارگزاروں کے ایک گروپ نے آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی رح میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔