حسین امیرعبداللہاین نے منگل کے روز سیف محمد الزعابی کے ساتھ ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں الزعابی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا تحریری پیغام امیرعبداللہیان کو پہنچایا۔
اس ملاقات میں ایرانی اعلیٰ سفارت کار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بھی دوطرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا اور ان میں مزید توسیع کے راستے تلاش کئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu