اجراء کی تاریخ: 6 دسمبر 2022 - 13:24
تہران - ارنا - جاپان اور کروشیا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان منگل کی رات ہونے والے میچ کے شائقین کی بڑی تعداد فلسطینی پرچم کے ساتھ سٹیڈیم میں آئی اور انہوں نے فلسطینی قوم کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔