ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 4 دسمبر 2022 - 14:29
تہران۔ ارنا۔ سندباد+ میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کردہ ویڈیو میں دنیا کے مختلف ممالک کے لوگ ورلڈ کپ کے دوران، ایران میں اپنی دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔