تہران۔ ارنا- ایرانی صدر مملکت نے آئین کے نفاذ کی ذمہ داری سے متعلق  قومی کانفرنس میں کہا کہ ایران انتخابات کا ملک ہے اور موجودہ آئین کی بنیاد پر نظام کا میکنزم، قوم کے ووٹوں کے حوالے سے تشکیل دیا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ممالک جو آج انسانیت، انسانی حقوق اور جمہوریت پر فخر کرتے ہیں، وہ شاہی نظام کی حمایت کرتے ہیں جن میں ابھی تک ایک بھی انتخاب نہیں ہوا ہے، لیکن وہ اس نظام کے خلاف بغض رکھتے ہیں جس نے انقلاب کے بعد کئی سالوں تک انتخابات منعقد کیے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

لیبلز