اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2022 - 16:10
تبریز - بہزاد پروین قدس تبریز سے تعلق رکھنے والے ایک فوٹو گرافر ہیں جو 1359 ہجری شمسی میں مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے چند ماہ بعد 17 سال کی عمر میں عراق اور ایران کی جنگ کی فرنٹ لائن پر گئے اور بغیر کسی مدد کے اور اپنے روسی کیمرے کے ساتھ آٹھ سالہ جنگ کی عکاسی کی