ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کا سعدآباد محل میں استقبال کیا۔
واضح رہے کہ عراقی وزیر اعظم آج بروز اتوار کی دو پہر کو ایک اعلی سفارتی وفد کی قیادت میں دورہ ترہان پہنچ گئے جہاں ایرانی وزیر توانائی "علی اکبر محرابیان" نے ان کا استقبال کیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے@IRNA_Urdu