یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز جمعہ ٹویٹر میں اپنے ذاتی اکاونٹ میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ برکس اجلاس اپنی عظیم صلاحیتوں کے ساتھ، عالمی ترقی اور امن کے راستے کے لیے ایک موثر قدم ہے۔
انہوں نے بتایا کہ متحرک سفارتکاری سے اپنے قومی اہداف کے حصول کیلیے کسی موقع کا استعمال کرتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ آیت اللہ رئیسی چینی صدر کی دعوت پر آن لائن طور پر برکس پلس سربراہی اجلاس میں شرکت اور ایران کے خیالات اور صلاحیتوں پر روشنی ڈالیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu