لبنان، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے لبنانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے لبنان کے دورے پر ہے، آج بروز جمعرات لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب سے ملاقات کی۔

قابل ذکر ہے کہ چند گھنٹے قبل امیر عبداللہیان نے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے بھی ملاقات کی تھی۔

انہوں نے لبنان میں فلسطینی رہنماؤں سے بھی ملاقات کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ  لبنانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لیے آج بروز جمعرات بیروت پہنچ گئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1