اجراء کی تاریخ: 23 مارچ 2022 - 13:08

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ شام روانہ ہوگئے۔

حسین امیرعبداللہیان بدھ کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ شامی دارالحکومت دمشق روانہ ہوگئے۔
ایرانی وزیر خارجہ اس ملک کے دورے کے موقع پر شامی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
وہ شام کے بعد لبنان کا دورہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@