اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دورہ دوحہ کے دوسرے دن کے موقع پر ورلڈ گیس سمٹ میں حصہ لے لیا۔