تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اطالوی ہم منصب "سرجو مارتاللا" کے نام میں ایک پیغام میں ان کو پھر سے صدراتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ باہمی احترام کی بنیاد پر اور تعاون کی مختلف صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی مشترکہ کوششوں کے سائے میں مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔

رپورٹ کے مطاب، آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" نے آج بروز منگل کو سرجو مارتاللا کو پھر سے اٹلی کے صدرات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات اور سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی طویل تاریخ کا ذکر کیا۔

صدر رئیسی نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ باہمی احترام کی بنیاد پر اور تعاون کی مختلف صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی مشترکہ کوششوں کے سائے میں مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مختلف علاقائی اور بین الاقوامی میدان میں مزید وسعت ملے گی۔

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنےا طالوی ہم منصب سمیت اٹلی کے عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرلیا۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@