کراچی میں ایرانی قونصلر جنرل "حسن نوریان" اور بعض پاکستانی فوجی حکام نے ایرانی اعلی فوجی وفد کا استقبال کیا۔
جنرل باقری اور ان کے ہمراہ وفد کل بروز جمعہ بانی پاکستانی محمد علی جناح کی قبر پر حاضر اور خراج عقیدت پیش کریں گے۔
کراچی میں بحریہ کا دورہ بھی جنرل باقری کے پاکستان کے سرکاری دورے کے چوتھے دن کا حصہ ہے۔
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ منگل کے روز پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 14 اکتوبر 2021 - 22:45
کراچی، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل "محمد باقری" کی سربراہی میں اعلی فوجی وفد دورے پاکستان کے تسلسل میں جمعرات کی رات کراچی پہنچ گیا۔