ان خیالات کا اظہار"محمد جواد دہقانی" نے ہفتہ کے روز گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی جاری کردہ فہرست میں مختلف ممالک کی 475 یونیورسٹیوں موجود ہیں جو ایران کا حصہ 26 یونیورسٹیاں ہیں جن میں کردستان میڈیکل سائنسز یونیورسٹی50 ویں نمبر پر ہے
انہوں نے مزید کہا کہ ٹائمز رینکنگ ایک انتہائی مشہور بین الاقوامی درجہ بندی کا نظام ہے جس نے 2013ء میں پہلی بار کیلئے بین الاقوامی درجہ بندی کیساتھ ایشین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کا کام بھی کیا۔
انہوں نے کہا کہ اس درجہ بندی میں کاشان کی رینکنگ (114) ، شیراز کی صنعتی یونیورسٹی (123) ، ایران کی میڈیکل سائنس یونیورسپی (127) ، اصفہان کی صنعتی یونیورسٹی (145) ، یاسوج کی یونیورسٹی (146) ، محقق اردبیلی کی یونیورسٹی (155)، کردستان کی یونیورسٹی(165) ، آذربائیجان کی شہید مدنی یونیورسٹی ، کرمان کی میڈیکل سائنسز یونیورسٹی ، لرستان ، مازندران، سمنان، شاہرود کی صنعتی یونیورسٹی(251-300) بوعلی سینا، گیلان، رازی، تریب دبیر شہد رجائی، شہرکرد(350-301) ، اراک، حکیم سبزواری، شاہد ، شاہد باہنر، یزد (351-400)، بیرجند اور سیستان و بلوچستان (401) کی یونیورسٹیاں شامل ہیں۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1