سنندج، یہ جھیل ایرانی مغربی صوبے کردستان کے شہر مریوان میں واقع اور اس صوبے کے دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو ہر سال بہت سے سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔