ایرانی ویٹ لفٹر علی میری نے منعقدہ مقابلوں کے 89 کلوگرام کے زمرے میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.
میری نے منعقدہ مقابلوں میں 374 کلوگرام ریکاڑد قائم کرلیا.
دوسرے ایرانی ویٹ لفٹر "کیانوش رستمی اور سید ایوب موسوی" منگل کے روز تھائی لینڈ میں 2019 عالمی مقابلوں کے 96 کلوگرام کے زمرے میں میچ کریں گے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 24 ستمبر 2019 - 11:46
تہران، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹر "علی میری" نے تھائی لینڈ میں عالمی 2019 مقابلوں میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.